سُرسچے ہوں تو دل خود بخود گائیکی کی طرف متوجہ ہوتا ہےحمیرا چنا
مجھے اس بات پرفخرہے کہ میں نے پاکستان کی مختلف زبانوں میں گانے ریکارڈکروائے ہیں، حمیرا چنا
معروف گلوکارہ حمیراچنا نے کہاہے کہ موسیقی انسان کے ذہن پرگہرااثرکرتی ہے اگرسرسچے ہوں تودل گائیکی کی جانب خودمتوجہ ہونے لگتاہے۔
ان خیالات کااظہارانھوںنے نمائندہ ایکسپریس سے بات چیت کے دوران کیا انکاکہنا تھا کہ پاکستان میں گلوکاروں نے اپنی محنت سے دنیابھرمیں اپنامقام بنایاہے ہماری عوام اپنے سنگرزپربڑااعتمادرکھتے ہیں یہ ہی وجہ ہے کہ دنیابھرمیں ہمارے گلوکاروں نے دھوم مچائی ہوئی ہے پڑوسی ملک کی زیادہ ترفلموں میں ہمارے سنگرزنے اپنے آوازمیں گانے ریکارڈکروائے ہیں جنھیں دنیا بھر میں پذیرائی حاصل ہورہی ہے اوربھارتی فلموں میں گائیکی کی بنا پر مزید چار چاند لگ گئے۔
ایک سوال کے جواب میں حمیراچنا کاکہنا تھا کہ مجھے اس بات پرفخرہے کہ میں نے پاکستان کی مختلف زبانوں میں گانے ریکارڈکروائے ہیں مجھے اپنے ملک کاہرحصہ بہت عزیزہے اورمجھے سب سے برابرکی محبت ہے پاکستانی عوام نے مجھے بے حدمحبتوں سے نوازاہے ۔