
اس سلسلے میں مرکزی القدس ریلی نمائش چورنگی سے تبت سینٹر تک نکالی جائے گی جہاں کانفرنس منعقد ہوگی، یہ بات آئی ایس او کے مرکزی صدر اطہر عمران، ڈویژنل صدر محمد رضوی اور صوبائی نائب صدر الیاس حسین نے جمعرات کو منعقدہ پریس کانفرنس میں بتائی۔
مرکزی ریلی نمائش سے تبت سینٹر تک نکالی جائیگی، رہنما آئی ایس او
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔