
سابق اسمبلی میں حزب اختلاف کے رکن چوہدری نثار اس عہدے پرفائزتھے۔پبلک اکائونٹس کمیٹی کیلیے چیئرمین کاعہدہ حزب اختلاف کودیاجاتاہے۔واضح رہے کہ بینظیربھٹوشہیدکے دورحکومت میں ڈاکٹرعذراافضل پیچوہوکے والدحاکم علی زرداری بھی اس عہدے پرفرائض انجام دے چکے ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔