
سب سے زیادہ ریکارڈنگ ایران اور پاکستان سے حاصل کی گئیں۔ گارڈین کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایجنسی نے دنیا بھر میں ٹیلی فون اور انٹرنیٹ کی نگرانی کا جدید نظام قائم کررکھا ہے ،جس کے ذریعے انٹیلی جنس معلومات حاصل کی جاتی ہیں۔ اخبار نے امریکی سیکیورٹی ایجنسی کی خفیہ دستاویز حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جس کے مطابق صرف مارچ 2013 ء میں دنیا بھر سے 97 ارب انٹیلی جنس معلومات حاصل کی گئیں۔ ایران سے 14 ارب اور پاکستان سے ساڑھے 13 ارب خفیہ معلومات اکٹھی کی گئیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔