لیاری کے مختلف علاقے جنگ کا منظر پیش کررہے ہیں ، دستی بموں اور راکٹوں سے لیس مسلح افراد گلیوں میں گشت کررہے ہیں۔