اکاؤنٹس کے غلط استعمال کی روک تھام کیلیے اسٹیٹ بینک حرکت میں آگیا

بینکنگ پالیسی اینڈ ریگولیشنز ڈپارٹمنٹ نے بینکوں اور مالیاتی اداروں کو ہدایتی مراسلہ ارسال کر دیا۔


Kashif Hussain October 10, 2018
بینکنگ پالیسی اینڈ ریگولیشنز ڈپارٹمنٹ نے بینکوں اور مالیاتی اداروں کو ہدایتی مراسلہ ارسال کر دیا۔ فوٹو: فائل

اکاؤنٹس کے غلط استعمال کی روک تھام کے لیے اسٹیٹ بینک حرکت میں آگیا۔

بینک صارفین کے اکاؤنٹس کا غلط استعمال اور دھوکہ دہی کے واقعات کی روک تھام کے لیے اسٹیٹ بینک حرکت میں آگیا، بینکنگ پالیسی اینڈ ریگولیشنز ڈپارٹمنٹ نے بینکوں اور مالیاتی اداروں کو ہدایتی مراسلہ ارسال کر دیا۔

اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ بینکنگ کمپنیز آرڈیننس سیکشن 33A کے تحت کھاتے داروں کے ڈیٹا کا تحفظ مالیاتی اداروں کی ذمے داری ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔