پذیرائی نہ ملنے کا ڈر ن لیگ ملک گیر احتجاج سے گریزاں

پارٹی اعلان کے باوجود ملک گیراحتجاج شروع کرنے سے گریزاں ہے۔

پارٹی اعلان کے باوجود ملک گیراحتجاج شروع کرنے سے گریزاں ہے۔ فوٹو: فائل

ن لیگ پذیرائی نہ ملنے کے ڈر سے ملک گیر احتجاج سے گریزاں ہے۔

شہبازشریف کی گرفتاری پراحتجاج کیلیے ن لیگ آج (بدھ کو) سینیٹ کے اجلاس میں پھربھرپور احتجاج کی تیاری کررہی ہے تاہم پارٹی اعلان کے باوجود ملک گیراحتجاج شروع کرنے سے گریزاں ہے۔


اگرچہ مسلم لیگ ن نے پیرکے روزمرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعدملک گیراحتجاج کااعلان کیاتھاتاہم اسے اس حوالے سے عوامی حمایت نہ ملنے کاخدشہ لاحق ہے۔

 
Load Next Story