درآمدی ایل این جی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ فوٹو : فائل

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔

درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی نادرن کیلئے درآمدی ایل این جی کی قیمت 12.53ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو جبکہ سوئی سدرن کے لئے درآمدی ایل این جی کی قیمت 12.92 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔


واضح رہے کہ درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق اکتوبر کے لئے ہوگا۔

 
Load Next Story