محکمہ ہیلتھ کی ملازمہ کے نام پر جعلی اکاؤنٹ کا انکشاف کروڑوں کی ٹرانزیکشنز

کورنگی کی رہائشی خاتون کے جعلی اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے جمع کرائے اور نکالے گئے ہیں


Monitoring Desk October 10, 2018
کورنگی کی رہائشی خاتون کے جعلی اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے جمع کرائے اور نکالے گئے ہیں۔ فوٹو: فائل

محکمہ صحت سندھ کی ملازمہ کے نام کا جعلی اکاؤنٹ سامنے آ گیا ہے۔

ایک ٹی وی کے مطابق کورنگی کی رہائشی خاتون کے جعلی اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے جمع کرائے اور نکالے گئے ہیں تاہم ایف آئی اے نے آج خاتون کو طلب کیا ہے اور اکاؤنٹ کی تفصیلات اکٹھی کی جا رہی ہیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں