
کراچی میں نمائندہ ایکسپریس سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آئی سی سی کے نمائندے شگدیش شیٹھی نے کہا ہے کہ عالمی کپ ٹرافی کے ہمراہ پاکستان ٹور بہت دلچسپ رہا، شائقین کرکٹ کی کھیل سے والہانہ رغبت اور لگائوقابل رشک ہے، کھیل محبتوں کوبڑھاتے اور فاصلوں کوکم کرتے ہیں۔
ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ کھیل محبتوں کو پروان دینے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ، پاک بھارت کرکٹ کا انعقاد دونوں ممالک کے عوام کی خواہش ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔