سونا 300 روپے تولہ سستا ہوگیا

فی تولہ اور فی دس گرام سونا بالترتیب300روپے اور257روپے کمی سے61700 اور 52898 روپے پر آگیا۔


Staff Reporter October 11, 2018
فی تولہ اور فی دس گرام سونا بالترتیب300روپے اور257روپے کمی سے61700 اور 52898 روپے پر آگیا۔ فوٹو: فائل

HONG KONG: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 300 روپے سستا ہو گیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا2ڈالر بڑھ کر 1189ڈالر پر پہنچ گیا جبکہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونا بالترتیب300روپے اور257روپے کمی سے61700 اور 52898 روپے پر آگیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔