
دبئی ٹیسٹ کے پانچویں روز پیسر نے پہلے ہی اوور میں لائن کا لحاظ کیے بغیر گیندیں پھینکیں اور لیگ بائی کے رنز دیے۔ دوسرے اسپیل کے آغاز میں بھی ایسا ہی کیا تو کپتان سرفراز احمد نے انھیں گھور کر دیکھا،وہاب ریاض نے اس مسئلے پر تو قابو پالیا لیکن نوبال کردی۔
پورے میچ میں ایک بھی وکٹ حاصل نہیں کرپانے والے پیسر نے3نوبال کیں جبکہ کسی بھی اور بولر نے ایک بار بھی یہ غلطی نہیں کی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔