سندھ مدرسہ یونیورسٹی پریس کے تحت پہلی کتاب شائع ہو گئی
کتاب سندھ کی قدیم تاریخ سے لیکر حالیہ تاریخ کا احاطہ کرتی ہے اور اس کے 10اسباق ہیں۔
ایس ایم یو پریس کے تحت پہلی کتاب شائع ہو گئی، سندھ کی تاریخ کے حوالے سے یہ کتاب سندھ مدرسۃالاسلام کے وائس چانسلر ڈاکٹر علی شیخ نے تحریر کی جو سندھ مدرسہ یونیورسٹی میں میڈیا اسٹیڈیز بھی پڑھاتے ہیں۔
انھوں نے امریکن یونیورسٹی سے ماس کمیونیکیشن میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے، کتاب سندھ کی قدیم تاریخ سے لیکر حالیہ تاریخ کا احاطہ کرتی ہے اور اس کے 10اسباق ہیں، ڈاکٹر علی کئی کتابوں کے مصنف ہیں جن میں قائد اعظم اور محترمہ بینظیر بھٹو کی سوانح عمری بھی شامل ہیں، ایس ایم آئی یو پریس سندھ مدرسۃالاسلام یونیورسٹی کے تحت قائم کی گیا ہے جس کا مقصد اعلیٰ تعلیمی میدان اور تحقیق کے شعبے میں قومی اور بین الاقوامی سطح پر حوصلہ افزائی کرنا ہے۔