الیکشن کمیشن جب کہے فنگر پرنٹس چیک کرنا شروع کر دینگے چیئرمین نادرا

موجودہ وسائل کے اندر رہتے ہوئے فنگر پرنٹس کو چیک کرنیکی صلاحیت حاصل کر لی. چیئرمین نادرا

موجودہ وسائل کے اندر رہتے ہوئے فنگر پرنٹس کو چیک کرنیکی صلاحیت حاصل کر لی. چیئرمین نادرا فوٹو: فائل

الیکشن کمیشن کی جانب سے نادرا کی طلب کردہ 9 کروڑ روپے کی وصولی میں غیرضروری تاخیر ہوئی تو اس دوران نادرا نے اپنے موجود وسائل کی مدد سے ہی ووٹروں کے فنکر پرنٹس کو میچ کرنے کی مطلوبہ استعداد حاصل کرلی ہے۔


''ایکسپریس'' سے گفتگوکرتے ہوئے چیئرمین نادرا طارق ملک نے کہا کہ ہمیں الیکشن کمیشن جب کہے ہم فنگر پرنٹس کوچیک کرنا شروع کر دینگے، چیئرمین نادرا طارق ملک نے ''ایکسپریس'' سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ہمیں مطلوبہ رقم نہیں ملی اور ہم نے اپنے تئیں اپنے موجودہ وسائل کے اندر رہتے ہوئے فنگر پرنٹس کو چیک کرنیکی صلاحیت حاصل کر لی ۔
Load Next Story