ساڑھے7لاکھ پاسپورٹس متعلقہ ریجنل دفاترمیں پہنچادیے گئے
پاسپورٹس پرنٹ کرکے اندورن ملک اور بیرون ملک دفاترمیں بھجوا دیے ہیں۔
ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس اینڈامیگریشن نے سابقہ دورحکومت کے التوا میں پڑے ساڑھے7لاکھ پاسپورٹس پرنٹ کرکے ملک بھر میں متعلقہ ریجنل دفاترمیں پہنچادیے۔
مگر محکمہ پاسپورٹس کو دقت پیش آرہی ہے کہ پاسپورٹس بننے کے لیے دینے والے افراد متعلقہ دفاترسے اپنے پاسپورٹس وصول کرنے نہیں آرہے۔ نگراں دورحکومت میںتعینات کیے گئے نئے ڈی جی پاسپورٹس اینڈ امیگریشن ذوالفقارچیمہ کی تعیناتی کے بعدسے ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس اینڈامیگریشن نے ساڑھے7لاکھ التوا میں پڑے پاسپورٹس پرنٹ کرکے اندورن ملک اور بیرون ملک دفاترمیں بھجوا دیے ہیں۔