اکبر بگٹی قتل کیس عدالت نے پرویز مشرف کی درخواست ضمانت مسترد کردی

مشرف کی جانب سے ان کے وکیل الیاس ایڈووکیٹ نے اکبر بگٹی قتل کیس میں قبل از گرفتاری ضمانت کی درخواست دائر کی تھی۔


ویب ڈیسک June 11, 2013
مشرف کی جانب سے ان کے وکیل الیاس ایڈووکیٹ نے اکبر بگٹی قتل کیس میں قبل از گرفتاری ضمانت کی درخواست دائر کی تھی۔ فوٹو: فائل

انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کی نواب بگٹی قتل کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی۔

کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی عدالت نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت کی، دوران سماعت عدالت نے کیس میں نامزد سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست ضمانت مسترد کردی، عدالت کا کہنا تھا کہ کیس کا تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا،واضح رہے کہ پرویز مشرف کی جانب سے ان کے وکیل الیاس ایڈووکیٹ نے اکبر بگٹی قتل کیس میں قبل از گرفتاری ضمانت کی درخواست دائر کی تھی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |