ٹی 20 ٹورنامنٹس میں صفر شاہد آفریدی منفرد منفی ریکارڈ کے مالک بن گئے
ٹورنامنٹس میں ورلڈ کپ اور انڈین پریمیئر لیگ کا پہلا ایڈیشن بھی شامل ہے۔
پاکستان کے سابق آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹس میں صفر پر آؤٹ ہونے کے منفرد منفی ریکارڈ کے مالک بن گئے۔
شاہد آفریدی تمام ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹس میں صفر پر آؤٹ ہونے کے منفرد منفی ریکارڈ کے مالک بن گئے، جس میں ورلڈ کپ اور انڈین پریمیئر لیگ کا پہلا ایڈیشن بھی شامل ہے۔
اب نئے ایونٹ افغان لیگ میں بھی وہ صفر کی خفت سے دوچار ہوئے ہیں، ایونٹ میں اب تک وہ انتہائی ناکام ثابت ہوئے اور1، 19، 1* اور اب 0 بنائے ہیں،ان چارمیچز میں وہ محض2 وکٹیں ہی حاصل کرپائے ہیں۔