بیئراسٹو رواں کیلنڈر ایئر میں 1000 ون ڈے رنزبنانے والے پہلے پلیئر

پاکستان کی جانب سے فخر زمان نے رواں سال سب سے زیادہ 721 رنز بنائے اور مجموعی فہرست میں ساتویں نمبر پر ہیں۔

پاکستان کی جانب سے فخر زمان نے رواں سال سب سے زیادہ 721 رنز بنائے اور مجموعی فہرست میں ساتویں نمبر پر ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی

جونی بیئراسٹو رواں کیلنڈر ایئر میں 1000 ون ڈے رنز مکمل کرنے والے پہلے بیٹسمین بن گئے۔

انگلش وکٹ کیپر جونی بیئراسٹو رواں کیلنڈر ایئر میں 1000 ون ڈے رنز مکمل کرنے والے پہلے بیٹسمین بن گئے، سری لنکا سے دوسرے ون ڈے میں 26 رنز بنانے کے دوران وہ اس سنگ میل پر پہنچے۔


بیئراسٹو اب تک سال میں1021 رنز بنا چکے ہیں، اس لسٹ میں ان کے پیچھے بھی ساتھی کرکٹرز جوئے روٹ (896) اور جیسن روئے (804) موجود ہیں۔

پاکستان کی جانب سے فخر زمان نے رواں سال سب سے زیادہ 721 رنز بنائے اور مجموعی فہرست میں ساتویں نمبر پر ہیں۔

 
Load Next Story