چکوال میں 110 سالہ بزرگ خود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچا

علاقے کا سب سے بزرگ چوہدری اشرف محکمہ پوسٹ آفس سے ریٹائرڈ ہے۔


APP October 15, 2018
علاقے کا سب سے بزرگ چوہدری اشرف محکمہ پوسٹ آفس سے ریٹائرڈ ہے۔ فوٹو: فائل

قصبہ کرسال کا 110 سالہ بزرگ خود ووٹ ڈالنے پہنچ گیا۔

چکوال کے قصبہ کرسال کا 110 سالہ محمد اشرف خود ووٹ ڈالنے کے لیے پولنگ اسٹیشن پہنچا۔ علاقے کا سب سے بزرگ چوہدری اشرف محکمہ پوسٹ آفس سے ریٹائرڈ ہے، چوہدری اشرف کرسال جب ووٹ ڈالنے کیلئے پہنچے توانہیں خوش آمدیدکہا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔