پرینیتی چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہو گئیں

چوٹ اس قدر شدید تھی کہ پرینیتی چوپڑا کی آنکھ کے قریب سے خون بہنے لگا اور پورا چہرہ نیلا پڑ گیا۔

چوٹ اس قدر شدید تھی کہ پرینیتی چوپڑا کی آنکھ کے قریب سے خون بہنے لگا اور پورا چہرہ نیلا پڑ گیا۔ فوٹو پبلیسٹی

MOHALI:
بالی ووڈ کی ہیروئن پرینیتی چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہو گئیں۔


عشق زادے جیسی فلم سے شہرت کی بلندیوں تک پہچنے والی اداکارہ پرینیتی چوپڑا فلم "ہنسی تو پھنسی" کے سیٹ پر شوٹنگ کے دوران کیمرے سے ٹکڑا کر شدید زخمی ہوگئیں، چوٹ اس قدر شدید تھی کہ ان کی آنکھ کے قریب سے خون بہنے لگا اور پورا چہرہ نیلا پڑ گیا، تاہم پرینیتی چوپڑا نے اس کے باوجود شوٹنگ جاری رکھی اور شوٹنگ مکمل ہونے کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرادیا گیا۔
Load Next Story