
اپنے ایک بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ کے ستائے افراد کو ریلیف فراہم کرنے کی بجائے حکومت ان پر طاقت کا استعمال کررہی ہے جو قابل مذمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام نے حکومت کو اپنے مسائل حل کرنے کے لئے منتخب کیا تھا نا کہ ان پر طاقت کے استعمال اور مسائل میں اضافے کے لئے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔