مشرف غداری کیس کا بینچ 22 اکتوبر کو ٹوٹ جائے گا

23اکتوبر کے بعد اس مقدمہ کی سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دینا پڑے گا۔

23اکتوبر کے بعد اس مقدمہ کی سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دینا پڑے گا۔ فوٹو: فائل

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس کا بینچ 22 اکتوبر کو ٹوٹ جائے گا۔

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کیخلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت غداری کے مقدمے کی سماعت کرنے والا موجودہ تین رکنی بنچ22اکتوبرکو ٹوٹ جائے گا،اس بنچ کے سربراہ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس یاور علی مدت ملازمت مکمل کرنے کر کے6دن بعد ریٹائر ہوجائیں گے۔


بعد ازاں بنچ کے صرف 2ارکان جسٹس طاہرہ صفدر اور جسٹس نذر اکبر رہ جائیں گے۔23اکتوبر کے بعد اس مقدمہ کی سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دینا پڑے گا۔

 
Load Next Story