امیتابھ بچن نئی فلم میں پھر بچوں کے لیے بھوت بنیں گے

کامیڈی فلم’’ بھوت ناتھ‘‘ کا سیکوئل میں امیتابھ بچن کے ساتھ بومن ایرانی بھی جلوہ گر ہو رہے ہیں۔


Net News June 13, 2013
کامیڈی فلم’’ بھوت ناتھ‘‘ کا سیکوئل میں امیتابھ بچن کے ساتھ بومن ایرانی بھی جلوہ گر ہو رہے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی/ فائل

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن اب پھر بچوں کے لیے نئی فلم میں بھوت بنیں گے ۔

بالی وڈ کے بگ بی ایک بار پھر بھوت بن کر بچوں کو ہنسانے آ رہے ہیں، کامیڈی فلم'' بھوت ناتھ'' کا سیکوئل بنانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔نئی فلم2008ء میں بننے والی فلم بھوت ناتھ کا دوسرا حصہ ہے،بھوت ناتھ ٹو میں امیتابھ بچن کے ساتھ بومن ایرانی بھی جلوہ گر ہو رہے ہیں۔فلم میں بگ بی فرینڈلی بھوت کا کردار کریں گے،نتیش تیواری کی ہدایات میں بھوت ناتھ ٹو کی شوٹنگ نومبر میں شروع ہو گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں