پشاور میں 4 افغان دہشت گرد گرفتار بارودی مواد اور اسلحہ برآمد

ملزمان نے حلقہ پی کے71 میں ضمنی انتخابات سے قبل دہشت گردی کا بڑا منصوبہ بنایا تھا۔


Express News October 18, 2018
ملزمان نے حلقہ پی کے71 میں ضمنی انتخابات سے قبل دہشت گردی کا بڑا منصوبہ بنایا تھا۔ فوٹو: فائل

پولیس نے 4افغان دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کر لیا۔

پشاور پولیس نے 4افغان دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں بارودی مواد، پرائما کارڈ اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ ابتدائی تفتیش میں گرفتار دہشت گردوں نے کئی سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں، ملزمان نے حلقہ پی کے71 میں ضمنی انتخابات سے قبل دہشت گردی کا بڑا منصوبہ بنایا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں