امن وامان کی بہتری کیلئے موثر اقدامات کرنا حکومت کا اہم ٹارگٹ ہے نثار کھوڑو

تعلیم اور توانائی کے شعبے میں پاک فرانس تعلقات کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ نثار کھوڑو


ویب ڈیسک June 14, 2013
تعلیم اور توانائی کے شعبے میں پاک فرانس تعلقات کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ نثار کھوڑو فوٹو: فائل

سندھ کے سینئر وزیر نثار احمد کھوڑو کا کہنا ہے کہ امن و امان کی بہتری کے لئے موثر اقدامات کرنا حکومت کا اہم ٹارگٹ ہے۔

فرانس کے سفارتکار فلپ دی باؤڈ نے سندھ کے سینئر وزیر نثار احمد کھوڑو سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، ملاقات میں صوبے سمیت ملکی سیاسی صورتحال اور فرانس سے تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر نثار احمد کھوڑو کا کہنا تھا کہ تعلیم اور توانائی کے شعبے میں پاک فرانس تعلقات کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں