کرسٹیانو رونالڈو کے400 گولز مکمل

33 سالہ فٹبالر نے یہ کارنامہ گذشتہ دن اٹالین لیگ میں گینویا کلب کیخلاف انجام دیا


AFP October 22, 2018
33 سالہ فٹبالر نے یہ کارنامہ گذشتہ دن اٹالین لیگ میں گینویا کلب کیخلاف انجام دیا۔ فوٹو: سوشل میڈیا

یوونٹس میں شامل پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو یورپ کی ٹاپ فائیو لیگز میں مجموعی طور پر 400 گولز کا سنگ میل عبور کرنے میں کامیاب ہوگئے۔

وہ اس مقام تک پہنچنے والے پہلے کھلاڑی بنے، میسی 389 گولز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں، 33 سالہ فٹبالر نے یہ کارنامہ گذشتہ دن اٹالین لیگ میں گینویا کلب کیخلاف انجام دیا، یوونٹس کا یہ مقابلہ 1-1 سے برابر ہوگیا، دوسرے ہاف میں حریف ٹیم کے ڈینئیل بیسا نے ہیڈر پر جوابی گول داغا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔