پاک افغان بارڈر 2 دن بعد کھول دیا گیا  تجارتی سرگرمیاں اور نیٹو فورسز سپلائی بحال

2 دن باردڑ بند ئش کی وجہ سے دونو ں اطراف لوگو ں کا بہت زیادہ ہجوم جمع ہو گیا تھا


پاک افغان بارڈر 2 دن بعد کھول دیا گیا  تجارتی سرگرمیاں اور نیٹو فورسز سپلائی بحال فوٹو: فائل

BAHAWALPUR: افغان پارلیمانی انتخابات اختتام پذیر ہونے کے بعد طورخم اور چمن بارڈر 2 دن بعد کھول دیا گیا۔

جس سے تجارتی سرگرمیاں شروع ہو گئیں،افغان ٹرانزٹ اور نیٹو فورسز کیلیے سپلائی بھی بحال کردی گئی، 2 دن باردڑ بند ئش کی وجہ سے دونو ں اطراف لوگو ں کا بہت زیادہ ہجوم جمع ہو گیا تھا ۔

بارڈر کھلنے سے ٹرانسپو ٹرز اور مسافر وں میں خوشی کی لہردوڑ گئی واضح رہے کہ افغانستان میں پارلیمانی انتخابات کے دوران پاک افغان سرحد کو عارضی طور پر 2 دن کیلئے بند کیا گیا تھا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔