مصر کا شام سے تمام تعلقات ختم کرنے کا اعلان

شام میں مصری سفارتخانہ بند کرکے سفیر کو واپس بلایا جائے، مصری صدر محمد مرسی


ویب ڈیسک June 16, 2013
حزب اللہ فوری طور پر شام سے نکل جائے کیونکہ اس کی وہاں کوئی جگہ نہیں ہے، محمد مرسی فوٹو: فائل

مصر نے شام سے تمام سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مقامی علما کے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے صدر محمد مرسی نے مصر سے تمام تعلقات ختم کرنے اور شام میں مصری سفارتخانہ بند کرکے سفیر واپس بلانے کا اعلان کیا۔ انہوں نے لبنان کی مسلح مذہبی تنظیم حزب اللہ کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ حزب اللہ فوری طور پر شام سے نکل جائے کیونکہ اس کی وہاں کوئی جگہ نہیں ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |