کوئٹہ دھماکے میں جاں بحق ہونے والے ڈپٹی کمشنر سپرد خا ک
ڈپٹی کمشنر عبدالمنصور کاکڑ کو مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ کاسی روڈ کے مقامی قبرستا میں سپردخاک کردیا گیا۔
بولان میڈیکل کمپلیکس میں فائرنگ جاں بحق ہونے والے ڈپٹی کمشنر عبدالمنصور کاکڑ کو سپر د خا ک کردیا گیا۔
گذشتہ روز بولان میڈیکل کمپلیکس میں حملہ آوروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے ڈپٹی کمشنر عبدالمنصور کاکڑ کو مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ کاسی روڈ کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا، اس موقع پر اراکین بلوچستان اسمبلی ،سرکاری افسران ، پولیس حکام ، اورپشتونخوا میپ کے رہنماؤں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔