وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم کی زیر صدارت ہوگا
پاکستان میں سعودیہ کی جانب سے آئل ریفائنری کی منظوری بھی ایجنڈے کا حصہ ہوگی۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے ہونے والے آج کے اجلاس میں افسران کو سرکاری پاسپورٹ کے اجرا کا معاملہ ایجنڈا میں شامل ہے اور چیئرمین ایچ آئی ٹی ٹیکسلا کی تقرری کی منظوری بھی ایجنڈے کاحصہ ہے۔
وفاقی کابینہ اکادمی ادبیات پاکستان اور اومان ادبی ادارے کے مابین معاہدے کی توثیق کرے گی۔ اس کے علاوہ سعودی وفدکے دورہ سعودیہ سے متعلق بھی معاملات ایجینڈاکا حصہ ہے۔ پاکستان میں سعودیہ کی جانب سے آئل ریفائنری کی منظوری بھی ایجنڈے کا حصہ ہوگی۔