
افغان سفیر نے اپنی ٹوئٹ میں افغان سفیرپرکڑی تنقیدکرتے ہوئے کہا کہ ایک ہفتے کے دوران اسلام آباد تا کابل پی آئی اے پرواز سے دوسری مرتبہ میرا سوٹ کیس لاپتہ ہوا،افغان سفیر نے سوال کیاکہ کیا یہ اتفاقیہ ہے یا بد انتظامی ہوسکتی ہے۔
ادھر ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ افغان سفیرعمر زخیل وال کا سوٹ کیس غلطی سے لندن جانیوالی پرواز پر لوڈ کردیا گیا، پرواز جیسے ہی ہیتھرو ایئرپورٹ پر اترے گی،سوٹ کیس کے بارے میں معلومات حاصل کر لیں گے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔