ملک میں  جعلی مینڈیٹ کی حکومت ہے جسے کوئی اورچلارہا ہے فضل الرحمان

ملک میں مہنگائی اور ڈکٹیٹرشپ کا ماحول ہے، مولانا فضل الرحمان


ویب ڈیسک October 26, 2018
ملک میں مہنگائی اور ڈکٹیٹرشپ کا ماحول ہے۔ مولانا فضل الرحمان، فوٹو: فائل

جمعیت علماء اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں جعلی مینڈیٹ کی حکومت ہے جسے کوئی اورچلارہا ہے۔

لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں حکومت نہیں ہے بلکہ جعلی مینڈیٹ کی حکومت ہے یہ حکومت کوئی اورچلارہا ہے اور اسٹیئرنگ پر کوئی اوربیٹھا ہے۔

جے یو آئی(ف) کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ملک کا سیاسی منظرنامہ مشرف اور شوکت عزیزکے دورکا منظرنامہ پیش کررہا ہے دومہینوں میں ملک میں بہت خرابیاں پیدا ہوئی ہیں،ملک میں مہنگائی اور ڈکٹیٹرشپ کا ماحول ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں