الیکشن کمیشن کاانتخابی فہرستوں کا ڈیٹا نادرا سے واپس لینے کا فیصلہ

انتخابی فہرستوں کا ڈیٹا کنٹرول میں لینے کیلیے الیکشن کمیشن میں ڈیٹا سینٹر قائم کر دیا گیا ہے۔


Monitoring Desk June 17, 2013
انتخابی فہرستوں کا ڈیٹا کنٹرول میں لینے کیلیے الیکشن کمیشن میں ڈیٹا سینٹر قائم کر دیا گیا ہے۔ فوٹو: ایکسپریس/فائل

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) سے انتخابی فہرستوں کا ڈیٹا اپنے کنٹرول میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق انتخابی فہرستوں کا ڈیٹا کنٹرول میں لینے کیلیے الیکشن کمیشن میں ڈیٹا سینٹر قائم کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں کا ڈیٹا واپس لینے کیلیے نادرا کو خط بھی لکھ دیا ہے۔ نادرا نے عام انتخابات کیلیے 8 کروڑ61 لاکھ ووٹرز کی انتخابی فہرستیں تیار کی تھیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں