غیررجسٹرڈ پٹرول پمپوں پر عائد 2 فیصد اضافی سیلزٹیکس معطل

اب نان رجسٹرڈ پٹرولیم ڈیلرزاور پٹرول اسٹیشنزمالکان بھی 19 کی بجائے 17 فیصد جی ایس ٹی ٹیکس ادا کریں گے۔

اب نان رجسٹرڈ پٹرولیم ڈیلرزاور پٹرول اسٹیشنزمالکان بھی 19 کی بجائے 17 فیصد جی ایس ٹی ٹیکس ادا کریں گے۔ فوٹو: فائل

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے نان رجسٹرڈ پٹرول اسٹیشنز پرعائد 2 فیصد اضافی سیلزٹیکس دوہفتے کے لئے معطل کردیا۔


حکومت نے نان رجسٹرڈ پٹرولیم ڈیلرزاور پٹرول اسٹیشنزمالکان کو رجسٹریشن کے لیے دو ہفتے کی مہلت دے کر ان پرعائد 2 فیصد اضافی ٹیکس دوہفتے کے لیے معطل کردیا ہے لہذا اب نان رجسٹرڈ پٹرولیم ڈیلرزاور پٹرول اسٹیشنزمالکان بھی 19 کی بجائے 17 فیصد جی ایس ٹی ادا کریں گے.

Recommended Stories

Load Next Story