ان سے قبل سابق جنوبی افریقی کرکٹر اے بی ڈی ویلیئرز اور کیوی اسٹار روس ٹیلر 44 کیچز لے کر ان کے ہم پلہ تھے۔