فکسنگ کیس الجزیرہ نے آئی سی سی سے کئی سوالات پوچھ لیے

میچ فکسنگ کے پیچھے موجود منظم جرائم پیشہ افراد سے نمٹنے کیلیے کیا اقدام کیے گئے؟ الجزیرہ


Sports Desk October 30, 2018
میچ فکسنگ کے پیچھے موجود منظم جرائم پیشہ افراد سے نمٹنے کیلیے کیا اقدام کیے گئے؟ الجزیرہ۔ فوٹو:فائل

الجزیرہ چینل نے آئی سی سی سے فکسنگ کیس کے حوالے سے کئی سوالات پوچھ لیے۔

الجزیرہ کی جانب سے جاری بیان میں ترجمان کی جانب سے پوچھا گیا کہ کونسل بتائے کہ وہ کب سے انیل منور کو جانتی ہے؟ مئی میں ہماری دستاویزی فلم سامنے آنے کے بعد اس نے کیا ایکشن لیا؟ کیا منور آئی سی سی کی میچ فکسرز لسٹ میں موجود ہے؟ کیا آئی سی سی سمجھتی ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں اسپاٹ فکسنگ ممکن نہیں؟ گزشتہ پانچ برس کے دوران کتنے پلیئرز کو آئی سی سی نے فکسنگ میں ملوث پایا؟ یہ پلیئرز کون ہیں اور انھیں کیا سزا دی گئی؟ میچ فکسنگ کے پیچھے موجود منظم جرائم پیشہ افراد سے نمٹنے کیلیے کیا اقدام کیے گئے؟

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں