برطانوی فوج سے 4480 اہلکاروں کو نکالے جانے کے بعد برطانیہ کے فوجیوں کی تعداد 89 ہزار سے 90 ہزار کے درمیان رہ جائے گی۔