
اپنے گھر میں ننھے مہمان کا استقبال کرنے کے لیے بھارتی شہر حیدرآباد دکن جانے والے شعیب ملک آج یو اے ای واپس جائیں گے اور کیویز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ بھی کھیلیں گے۔
کپتان سرفراز احمد نے ابوظہبی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شعیب ملک کو مبارکباد پیش کی اور ان کے بیٹے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ساتھ ہی یہ اعلان بھی کیا کہ کہ وہ پہلے میچ میں شرکت کے لیے واپس آرہے ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔