دوبارہ نظر آئے توقتل کردوں گاریفری کو دھمکی دینے والے سوئس فٹبالرپرپابندی

لیگ حکام کے مطابق مقدونیہ کے فٹبالر کا یہ رویہ کھیل کی روح کے انتہائی منافی ہے جس کی وجہ سے انھیں سزا دی گئی۔

لیگ حکام کے مطابق مقدونیہ سے تعلق رکھنے والے فٹبالر کا یہ رویہ کھیل کی روح کے انتہائی منافی ہے جس کی وجہ سے انھیں سزا دی گئی۔ فوٹو اے ایف پی

KARACHI:
سیکنڈ ڈویژن فٹبال لیگ میں امپائر کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے کھلاڑی پر 10 میچز کی پابندی عائد کردی گئی، سوئس فٹبال لیگ کے مطابق 5 اگست کو بائل کیخلاف میچ میں ایف سی ول کے ایڈز جوہاوک نے میدان بدر کیے جانے پر ریفری سے کہا کہ 'اگر تم مجھے دوبارہ نظر آئے تو قتل کردوں گا۔


لیگ حکام کے مطابق مقدونیہ سے تعلق رکھنے والے فٹبالر کا یہ رویہ کھیل کی روح کے انتہائی منافی ہے جس کی وجہ سے انھیں سزا دی گئی۔
Load Next Story