دوبارہ نظر آئے توقتل کردوں گاریفری کو دھمکی دینے والے سوئس فٹبالرپرپابندی

لیگ حکام کے مطابق مقدونیہ کے فٹبالر کا یہ رویہ کھیل کی روح کے انتہائی منافی ہے جس کی وجہ سے انھیں سزا دی گئی۔


Sports Desk August 18, 2012
لیگ حکام کے مطابق مقدونیہ سے تعلق رکھنے والے فٹبالر کا یہ رویہ کھیل کی روح کے انتہائی منافی ہے جس کی وجہ سے انھیں سزا دی گئی۔ فوٹو اے ایف پی

KARACHI: سیکنڈ ڈویژن فٹبال لیگ میں امپائر کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے کھلاڑی پر 10 میچز کی پابندی عائد کردی گئی، سوئس فٹبال لیگ کے مطابق 5 اگست کو بائل کیخلاف میچ میں ایف سی ول کے ایڈز جوہاوک نے میدان بدر کیے جانے پر ریفری سے کہا کہ 'اگر تم مجھے دوبارہ نظر آئے تو قتل کردوں گا۔

لیگ حکام کے مطابق مقدونیہ سے تعلق رکھنے والے فٹبالر کا یہ رویہ کھیل کی روح کے انتہائی منافی ہے جس کی وجہ سے انھیں سزا دی گئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں