دنیا کی سب سے طویل العمر ٹیسٹ کرکٹر نے107 ویں سالگرہ منا لی

ایلین ایش 30 اکتوبر 1911 کوپیدا ہوئیں جبکہ 1937 میں انگلینڈ کیلیے ڈیبیو کیا۔

ایلین ایش 30 اکتوبر 1911 کوپیدا ہوئیں جبکہ 1937 میں انگلینڈ کیلیے ڈیبیو کیا۔ فوٹو: فائل

دنیا کی سب سے طویل العمر ٹیسٹ کرکٹر ایلین ایش نے اپنی 107 ویں سالگرہ منالی۔

ٹیسٹ کرکٹر ایلین ایش 30 اکتوبر 1911 کوپیدا ہوئیں جبکہ 1937 میں انگلینڈ کیلیے ڈیبیو کیا، انھوں نے12 برس پر محیط انٹرنیشنل کیریئر کے دوران 7 ٹیسٹ میچز کھیلے، اس دوران 23 کی اوسط سے 10 وکٹیں بھی لیں۔


ایش یوگا کی شوقین اور انھیں اس کی پریکٹس کرتے ہوئے 30 برس ہوچکے، اس خاص دن کی مناسبت سے آئی سی سی نے ان کی موجودہ انگلش ویمنز کپتان ہیتھ نائٹ کے ہمراہ یوگا کرتے ہوئے ویڈیو بھی شیئر کی ہے۔

 
Load Next Story