
ایک نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے محسن حسن خان نے کہا کہ سرفراز احمد پر ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کے سبب اضافی دباؤ ہے، میں کرکٹ کمیٹی میٹنگ میں سفارش کروں گا کہ انھیں کچھ راحت دیتے ہوئے ٹیسٹ میں کسی اور سینئر کو قیادت سونپ دی جائے۔
سفارش کروں گا کہ سرفراز کو کچھ راحت دیتے ہوئے ٹیسٹ میں کسی اور سینئر کو قیادت سونپ دی جائے، چیئرمین کرکٹ کمیٹی
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔