اے این ایف کی راولپنڈی میں کارروائی 96 کلو گرام چرس برآمد
گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 35 کلو گرام افیون بھی برآمد کی گئی۔
اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کرتے ہوئے 35 کلو گرام افیون اور 96 کلو گرام چرس برآمد کرلی۔
اینٹی نارکوٹکس فورس راولپنڈی نے منشیات سمگلروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 35 کلو گرام افیون اور 96 کلو گرام چرس برآمد کرلی۔
اینٹی نارکوٹکس فورس نے ترنول کے قریب پشاور سے آنے والی گاڑی پر چھاپہ مارا اور ناصر خان، محمد رفیق، علی شان، ملک نوید نامی سمگلر کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔