پاک ایران بارڈر کھول دیا گیا تجارتی سرگرمیاں دوبارہ شروع

ایران میں انتخابات کے موقع پر پاک ایران بارڈر تفتان بند اور تمام راہداریاں منسوخ کردی گئی تھیں.


این این آئی June 19, 2013
خروٹ آباد سے ملنے والی8سالہ بچے کی نعش کی شناخت محب اﷲ کے نام سے ہوگئی۔ فوٹو : فائل

KARACHI: پاک ایران بارڈر کھول دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایران میں انتخابات کے موقع پر پاک ایران بارڈر تفتان کا بند کردیا گیا تھا اور تمام راہداریاں منسوخ کردی گئی تھی۔



انتخابات کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد منگل کو پاک ایران بارڈر دوبارہ کھول دیا گیا اور تجارتی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہوگئی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں