ڈرامہ ’’سپاہی مقبول حسین‘‘ 3 نومبر سے الحمرا میں پیش کیا جائیگا

ڈرامہ صوبائی وزیر برائے اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان کی خصوصی ہدایت پر پیش کیا جائے گا۔

ڈرامہ صوبائی وزیر برائے اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان کی خصوصی ہدایت پر پیش کیا جائے گا۔ فوٹو: فائل

PESHAWAR:
ڈرامہ ''سپاہی مقبول حسین'' 3 نومبر سے الحمرا ہال نمبر 2 میں پیش کیا جائے گا۔


لاہور آرٹس کونسل، محکمہ اطلاعات و ثقافت، حکومت پنجاب کے زیر اہتمام ڈرامہ ''سپاہی مقبول حسین'' صوبائی وزیر برائے اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان کی خصو صی ہدایت پر 3 نومبر سے الحمرا ہال نمبر 2 میں پیش کیا جائے گا۔

چیئرمین الحمرا توقیر ناصر کی زیر نگرانی پیش کردہ اس ڈرامہ کو نامور ادیب و محقق اور ڈرامہ نگار اصغر ندیم سید نے تحریر کیا ہے جبکہ اس کی ہدایات عامر نواز اور قیصر جاوید کی ہونگی۔دوسری جانب ڈرامے کی کاسٹ میں راشد محمود، پرویز رضا، سرفراز ، تنویر شاہ ودیگر شامل ہونگے۔
Load Next Story