کراچی میں بدترین بریک ڈاؤن پر کے الیکٹرک کو20 لاکھ روپے جرمانہ

گزشتہ سال 28جون کوبارشوں کے باعث 700 سے زائد فیڈرزبند ہوگئے تھے۔


Numainda Express November 01, 2018
گزشتہ سال 28جون کوبارشوں کے باعث 700 سے زائد فیڈرزبند ہوگئے تھے۔ فوٹو: فائل

کراچی میں بجلی کے بدترین بریک ڈاؤن پرنیپرانے کے الیکٹرک پر 20 لاکھ روپے کاجرمانہ عائدکردیا ہے۔

نیپرا کی جانب جاری اعلامیہ کے مطابق کے الیکٹرک کراچی صارفین کوبروقت بجلی فراہمی میں ناکام رہاہے جس پر نیپرا نے کے الیکٹرک پر 20 لاکھ روپے کاجرمانہ عائدکردیا۔

واضح رہےکہ گزشتہ سال 28جون کوبارشوں کے باعث 700 سے زائد فیڈرزبند ہوگئے تھے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں