ازبک وزیرخارجہ عبدالعزیز کاملوف آج پاکستان پہنچیں گے

ازبک وزیر خارجہ اپنے منصب شاہ محمودقریشی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے۔

ازبک وزیر خارجہ اپنے منصب شاہ محمودقریشی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے۔ فوٹو: فائل

ازبک وزیرخارجہ عبدالعزیز کاملوف 5رکنی وفدکے ہمراہ ایک روزہ دورے پرآج پاکستان پہنچیں گے۔


ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ازبک وزیرخارجہ عبدالعزیز کاملوف 5رکنی وفدکے ہمراہ ایک روزہ دورے پرآج پاکستان پہنچیں گے۔ ازبک وزیر خارجہ اپنے منصب شاہ محمودقریشی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے، رواں سال ازبک وزیر خارجہ کایہ دوسرا دورہ ہے۔
Load Next Story