ڈالر کے انٹربینک ریٹ برقرار اوپن مارکیٹ میں 13 پیسے کمی
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر معمولی اتارچڑھاؤ کے بعد بغیر کسی تبدیلی کے 132 روپے رہی۔
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد13پیسے کی کمی پر بند ہوئی۔
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں تجارتی سرگرمیاں محدود رہیں جس کے سبب اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر معمولی اتارچڑھاؤ کے بعد بغیر کسی تبدیلی کے 132 روپے رہی تاہم انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد13پیسے کی کمی سے 132 روپے 48 پیسے پر بند ہوئی۔