کینیڈین سکھ کمیونٹی نے پاکستان ڈیم فنڈ میں50 ہزار ڈالر جمع کرادیے

50 ہزار ڈالرکا چیک کینیڈامیں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے حوالے کیا گیا۔


Numainda Express November 01, 2018
50 ہزار ڈالرکا چیک کینیڈامیں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے حوالے کیا گیا۔ فوٹو:فائل

کینیڈا میں بسنے والے سکھ کمیونٹی کی طرف سے پاکستان میں ڈیموں کی تعمیرکے لیے50 ہزار ڈالرفنڈزجمع کروائے ہیں۔

کینیڈا کے شہرہملٹن میں سکھ کمیونٹی نے پاکستان میں ڈیموں کی تعمیرکے لیے 50ہزار ڈالر دیے ہیں، 50 ہزار ڈالرکا چیک کینیڈامیں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے حوالے کیا گیا جب کہ یہ رقم پاکستانی سفارتخانے کودی جائیگی تاکہ ڈیم فنڈمیں جمع ہوسکے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔