صدر زرداری کیخلاف مقدمات کھولنے کا وقت گزرچکا سوئس حکام

صدرزرداری کے خلاف کیس کھولنے کاوقت گزرگیا۔یہ مقدمات اب نہیں کھولے جاسکتے اورنہ ہی انکے خلاف کوئی کارروائی ہوسکتی ہے۔


June 19, 2013
صدرزرداری کے خلاف کیس کھولنے کاوقت گزرگیا۔یہ مقدمات اب نہیں کھولے جاسکتے اورنہ ہی انکے خلاف کوئی کارروائی ہوسکتی ہے۔ فوٹو: فائل

سوئس حکام نے کہاہے کہ صدرآصف زرداری کے خلاف مقدمات کھولنے کاوقت گزرچکا،اب کارروائی نہیں ہوسکتی۔

نجی ٹی وی کے مطابق وزارت قانون نے سوئس حکام کی جانب سے لکھاگیاخط کھول کرپڑھ لیاہے، جس میں کہاگیاہے کہ صدرزرداری کے خلاف کیس کھولنے کاوقت گزرگیا۔یہ مقدمات اب نہیں کھولے جاسکتے اورنہ ہی انکے خلاف کوئی کارروائی ہوسکتی ہے۔ واضح رہے سابق حکومت نے سوئس حکام کے حوالے سے بتایاتھاکہ سوئس حکومت نے خط کے جواب میں کہاہے کہ صدرزرداری کے خلاف مقدمات کافیصلہ ہوچکا اور اب مقدمات دوبارہ نہیں کھولے جاسکتے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |